کسانوں کے لیے For farmers

چترال آرگینک مشن میں شامل ہوں

ہم آپ کے گاؤں کا کلسٹر بنا کر، تربیت سے لے کر عالمی منڈی تک، ہر قدم پر آپ کے ساتھ چلتے ہیں۔

We organise your village into a cluster and walk with you at every step, from training to international markets.

آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟What you gain

زیادہ آمدن

Higher income

کھاد کا خرچ کم

Lower costs

زیادہ پیداوار

Bigger harvests

آرگینک منڈی

Organic market

مفت تربیت

Free training

سرٹیفیکیٹ اور پہچان

Certificate and recognition

میں شامل ہونا چاہتا ہوں

چترال آرگینک مشن آپ کے لیے کیا کرے گا؟What COM does for you

رجسٹریشن کے بعد ہم کھیت سے عالمی منڈی تک ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔

After you register, we stay with you at every step, from your field to international markets.

کھیت میںOn your farm
  1. 1

    کلسٹر بنانا

    آپ کے گاؤں کے کسانوں کا ایک گروپ، جو ایک فارم کی طرح کام کرتا ہے

    We organise your village into a cluster that works as one farm

  2. 2

    تربیت

    پورے کلسٹر کو کھیت میں عملی تربیت

    Hands-on training for the whole cluster

  3. 3

    کیمیکل سے نامیاتی (آرگینک) کا منصوبہ

    مرحلہ وار تبدیلی، کیمیکل سے قدرتی / نامیاتی (آرگینک) کھیتی تک

    A step-by-step plan from chemical to organic farming

  4. 4

    نگرانی

    ہماری ٹیم باقاعدگی سے آپ کا کھیت دیکھے گی

    Regular monitoring visits by our team

  5. 5

    پھلوں کی مکمل دیکھ بھال

    کٹائی چھانٹی، بیماریوں سے بچاؤ کا پلان اور سہولت

    A complete orchard care plan and support

  6. 6

    پیداوار بڑھانے کی تکنیک

    نامیاتی (آرگینک) کھاد بنانا، مٹی کی صحت، بہتر بیج

    Every technique to raise your yield

منڈی تکTo the market
  1. 7

    پیکنگ اور گریڈنگ

    آپ کی فصل کو بازار کے معیار پر تیار کرنا

    Packing and grading to market standard

  2. 8

    مقامی سے عالمی منڈی

    پہلے پاکستان کی نامیاتی (آرگینک) منڈی، پھر بین الاقوامی خریدار

    Organic markets in Pakistan, then international buyers

  3. 9

    کلسٹر کا کاروباری منصوبہ

    ہر کلسٹر کی صلاحیت کے مطابق بزنس پلان

    A business plan for each cluster

  4. 10

    ویلیو ایڈیشن اور سرمایہ کار

    خشک میوہ اور پروسیسنگ کا پلان، سرمایہ کاروں سے رابطہ

    Value addition and links to investors

دنیا سے رشتہConnected to the world
  1. 11

    ماحول دوست کسانوں کا عالمی نیٹ ورک

    دنیا بھر کے ان کسانوں میں آپ کا نام، جو ماحول کے لیے کام کر رہے ہیں

    Join the worldwide network of climate farmers

  2. 12

    ایکو ٹورزم

    آپ کا کھیت سیاحوں کے لیے، اضافی آمدن کا ذریعہ

    Eco-tourism: visitors and extra income

ہمارے کسان کیا کہتے ہیںWhat our farmers say

کسانوں کی اپنی آواز

ہم کسانوں کی باتیں، ان کی اجازت سے، ریکارڈ کر رہے ہیں۔ جلد یہاں ہوں گی۔

Farmers' own words, recorded with their permission, will appear here soon.

تربیت کی جھلکیاںTraining in pictures

رجسٹریشن آسان ہےRegistering is easy · about 10 minutes · keep these ready

  • شناختی کارڈ

    CNIC

  • موبائل فون

    Mobile phone

  • کسان کی تصویر

    Photo

  • زمین کا اندازہ

    Land size

آپ کے سوالYour questions

کیا رجسٹریشن کے پیسے لگتے ہیں؟Does registration cost money?

نہیں، رجسٹریشن مفت ہے۔

No, registration is free.

کیا کیمیکل کھاد چھوڑنے سے پیداوار کم ہو جائے گی؟Will my harvest drop without chemical fertiliser?

ہماری ٹیم قدم بہ قدم ساتھ دے گی۔ ایون میں نامیاتی (آرگینک) طریقے سے گندم کی پیداوار بڑھی۔

Our team guides you step by step. In Ayon, organic wheat yields went up.

قدرتی / نامیاتی (آرگینک) کھاد کہاں سے ملے گی؟Where will I get organic inputs?

ہم گھر پر نامیاتی (آرگینک) کھاد بنانا سکھائیں گے اور منظور شدہ کھاد کا بتائیں گے۔

We teach you to make compost at home and tell you which approved inputs to use.

میری زمین تھوڑی ہے، کیا میں شامل ہو سکتا ہوں؟I have only a little land. Can I join?

جی ہاں، چھوٹے کسان بھی شامل ہو سکتے ہیں۔

Yes. Small farmers are welcome.

کیا میری معلومات محفوظ رہیں گی؟Will my information be safe?

جی ہاں۔ شناختی کارڈ، فون نمبر اور کھیت کی جگہ کبھی عوامی نہیں کی جاتی۔

Yes. Your CNIC, phone number and farm location are never shown publicly.

آج ہی شامل ہوں

Join today. Your cluster team will call you within a few days.

مدد کے لیے کال کریں